• slider
  • slider
  • slider
  • slider
  • slider
  • slider
  • slider
  • slider


What is Social distancing?

These days it means avoiding large gatherings and maintaining the distance of at least 3 feet or 1 meter from others to stop the spread of Corona virus.

1. Avoid shaking hands and hugging. Greet each other by saying Salaam/Hello from a distance of 1 meter.

2. Follow the government’s guidance by avoiding large gatherings in public spaces such as malls, cinemas, restaurants and other clubs/conference halls.

3. Avoid unnecessary use of public transport and change your travel times to avoid being around large groups of people, when possible.

4. Avoid contact with someone who is showing respiratory symptoms including cough, runny nose, fever, difficulty in breathing and body aches.

5. Avoid gatherings with friends and family. Stay in touch with each other using remote technology such as phones and social media.

6. Contact your medical doctor or call the help line for more information about COVID-19 and the need for hospital consultation or referral.

7. If possible, work from home to protect yourself and your family. While at home, regularly open windows to ventilate rooms with fresh air.

8. If you have to go to the grocery store/market/bank, keep a distance of at least 3 feet (1 meter) from other people to minimize the risk of spreading the virus



سماجی دوری کیا ہے؟

آئمہ کرام سے التماس ہے کہ ہر باجماعت نماز کے بعد درج ذیل پیغامات واضح طور پر دیں اور ان پر عمل کی تاکید کریں۔آپ سے یہ بھی درخواست ہے کہ لاوڈسپیکر کے زریعے بھی عوام کو آگا کریں

کورونا ایک متعدی یعنی ایک سے دوسرے شخص سے منتقل ہونے والا وائرس ہے

کورونا وائرس کے جراثیم کی منتقلی متاثرہ شخص کے کھانسنے ، چھینکنےیا جراثییم زدہ اشیا ء کوچھونے سے ہوتی ہے

اس بیماری سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ

نماز کے لیےوضو گھر سے کرکے آئیں

باجماعت فرض نماز سے پہلے کی سنتیں گھر میں پڑھ کر ائیں

باجماعت نماز کے دوران دو صفحوں کے درمیان ایک صف خالی چھوڑیں اور صف کے اند دو لوگوں کے درمیاں ایک بندے کی جگہ خالی چھوڑیں

آیمہ حضرات نماز جمعہ میں بھی اور دوسری نمازوں میں اختصار سے کام لیں

اپنے ہاتھوں کو بار بار صابن اور صاف پانی سے کم از کم 20 سیکنڈ تک دھوئیں

کھانسی یا چھینک آنے پر منہ اور ناک کو ہاتھوں کی بجائے بازو یا ٹشو پیپر سے ڈھانپیں اور استعمال شدہ ٹشو پیپر کو فوری طو ر پر ڈھانپے ہوئے کچرے کے ڈبے میں ڈالیں

آنکھ، ناک یا ،منہ کو ہاتھ مت لگائیں

ہاتھ ملانےاور گلے ملنے سے گریز کریں

بزرگ لوگ زیادہ احتیاط کریں

غیر ضروری سفر کرنے اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے اجتناب کریں۔ کوشش کریں کہ زیادہ وقت گھر پر گزاریں

KEY MESSAGES